ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کو رواں سال کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا

کراچی: پی آئی اے خسارے سے نہ نکل سکی،رواں سال کے 9 ماہ کے دوران 67 ارب روپے خسارے کا سامنا رہا۔

پی آئی اے کی مالی رپورٹ میں اربوں روپے خسارے کا انکشاف ہوا ہے،رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کو رواں سال 2022 کے 9 ماہ میں 67 ارب روپے کے خسارے کا سامنا رہا،خسارے میں 57 اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ سال 2021 میں اسی عرصے کے دوران 42 ارب روپے کا خسارہ ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں