English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خضدار میں  وٹہ سٹہ کی شادی میں 5 سال کی بچی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح کردیا گیا

القمر

 خضدار: وٹہ سٹہ کی شادی میں 5 سال کی بچی کا 12 سال کے لڑکے سے نکاح کروادیا گیا۔ کم عمری کی شادی کا واقعہ خضدار کے علاقے کٹھان میں پیش آیا، جہاں وٹہ سٹہ کی بھینٹ کم عمر بچیچڑھ گئے جس میں 5 سالہ بچی کا 12 سالہ لڑکے سے نکاح کروادیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق بچی کو سسر کے گھر سے بازیاب کروا کے والد کے حوالے کردیا گیاجب کہ مقدمہ درج کر کے دلہا کے والد سمیت 2 افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

پولیس نے مزید بتایا  کہ کارروائی بچی کے والد کی درخواست پر کی گئی اور نکاح خواں کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے