English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک سفارت خانے کی جانب مارچ کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی

القمر

 ہالینڈ میں   ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ اور پولیس کے خلاف مزاحمت ہکرنے والے پی کےکے کے بعض شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، دی ہیگ میں متعین ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ کرنےوالے دہشتگرد تنظیم کے حامیوں  کے خلاف پولیس نے مداخلت کی ۔

 پولیس نے گروپ  کو خبردار کیا جس کے جواب میں پی کےکے کے حامیوں نے پولیس کے خلاف مزاحمت کی جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے