ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں سال 1945 کے بعد مرطوب ترین ماہ اکتوبر

 

1945 کے بعد فرانس میں گرم ترین ماہ  اکتوبر  ریکارڈ ہوا ہے۔

فرانسیسی موسمیاتی ایجنسی کے بیان کے مطابق ملک میں اکتوبر 1945 کے بعد سب سے زیادہ گرم رہا۔

رواں ماہ ملک بھر میں درجہ حرارت اوسطاً 17 ڈگری رہا جب کہ  درجہ حرارت موسمی معمول سے 4 سے 5 ڈگری زیادہ رہا۔

خاصکر اکتوبر کے دوسرے عشرے میں غیر معمولی  درجہ حرارت کا مشاہدہ ہوا ہے۔

جزیرہ کوسیکا میں  23 اکتوبر کو  32٫5 سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں