ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مسلح افراد کھیتوں میں کام کرنے والے 39 بچے اغوا کر لیئے

 نائجیریا کے صوبہ کاتسینا میں کھیتوں میں کام کرنے والے انتالیس بچوں کو  مسلح افراد نے اغوا کرلیا ۔

 مقامی پریس کےمطابق، صوبہ کاتسینا سے متصل فسکاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کھیتوں پر حملہ کرتے ہوئے انتالیس بچے  اغوا کر لیے اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا ۔

 صوبائی پولیس ترجمان گیمبو عیسی نے بتایا کہ بچوں کی بازیابی کےلیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں