ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لانگ مارچ میں ہزاروں لوگ شامل ہورہے ہیں ،فیصل جاوید

وزیر آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں ہزاروں لوگ شامل ہورہے ہیں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کا فوری انتخابات کا مطالبہ کرنے والا لانگ مارچ پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا مارچ بن گیا ہے جس میں ہزاروں لوگ شامل ہو رہے ہیں جس کو شک ہے آکر چیک کرلے۔
انہوں نے کہا کہ 10 نومبر کے بعد 20 لاکھ سے زائد افراد اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں