ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: صدر علی ییف کی طرف سے صدر ایردوان کو مبارکباد

آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر علی ییف نے صدر ایردوان کو ٹیلی فون کر کے ترکیہ کی مقامی گاڑی TOGG کی مبارکباد پیش کی اور کہا ہے کہ یہ گاڑی ترک صنعت کی ایک نئی کامیابی ہے۔

مذاکرات میں، صدر علی ییف کے، گذشتہ روز  سوچی میں، روس کی صدر ولادی میر پوتن اور آرمینیا کے وزیر اعظم نِکول پاشینیان  کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات اور طے پانے والے مشترکہ اعلامیے پر بھی بات چیت کی گئی۔

دونوں صدور نے ترکیہ۔آذربائیجان تعلقات کے مختلف پہلووں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں