ایڈیلیڈ:پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ سڈنی سے ایڈلیڈ روانہ ہو گیا،قومی ٹیم آج ایڈیلیڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، ٹریننگ سیشن دوپہر 2 سے 5 بجے تک ایڈیلیڈ اوول میں جاری رہے گا،ٹریننگ سیشن سے قبل قومی اسکواڈ میں شامل ایک رکن دوپہر 1:30بجے پری میچ پریس کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
