English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا: 5 کی شدت سے زلزلہ

القمر

انڈونیشیا میں 5 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز ملک کے مشرقی جزیرے ‘ہال مہیرہ’ کے علاقے ٹوبیلو  کے 105 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا  اور زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی  64 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے