English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی نیٹو سیکرٹری جنرل کی اہلیہ سے ملاقات

القمر

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ  ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی اہلیہ انگرڈ شولروڈ  سے  ملاقات کی۔

امینہ  ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ”ہم نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور ان کی معزز اہلیہ، میری دوست انگرڈ شولرڈ سے استنبول میں مل کر بہت خوش ہوئے۔ مجھے یقین ہے کہ یہ دورہ انہیں ہمارے ملک کو قریب سے جاننے کا وسیلہ ثابت ہوا  ہے  اور میں  دوبارہ ملاقات کی تمنا کرتی ہوں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے