English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن،پی کےکے کا نام نہاد لیڈر مارا گیا

القمر

 شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک  امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں ترک مسلح فوج انسداد  دہشتگردی کے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 اس دوران، ترک خفیہ ایجنسی نے بھی پی کےکے کے ایک نام نہاد لیڈر قیس برہو سلوایہ عرف آزاد کو آپریشن میں ہلاک کر دیا  جو کہ  سال 2013 کے دوران تنظیم میں شامل ہو کر عراقی علاقے سنجار  کے بعد شام کے علاقے تل تامر کی تخریب کاریوں میں ملوث تھا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے