English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے، فواد چودھری

القمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں غلط بیانی کی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ آئی جی نے کہا پنجاب حکومت نے مقدمہ درج کرنے سے روکا، آئی جی بتاتے کن وجوہات کی بنا پر مقدمہ درج نہیں کیا۔

 فواد چوہدری نے مزید کہا کہ آئی جی نے عمران خان کو کہا تھا کہ وزیراعظم، رانا ثنا کے خلاف مقدمہ درج کردیں گے لیکن ایف آئی آر سے تیسرے بندے کا نام نکال دیں، آئی جی پنجاب بتائیں وہ کس سے ہدایات لے رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے