ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پٹرول کیوں چھڑکا؟ فیاض الحسن چوہان نے کارکن کوتھپڑ مار دیا

 راولپنڈی مری روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک ایک کارکن کو تھپڑ مار دیا، جس پر تلخ کلامی ہوگئی۔

 کارکن کے غصے میں آنے پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول چھڑکتے وقت پیٹرول کارکنوں پرگِراجس سے آگ لگ سکتی تھی۔ آپ کو اپنا بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا ہے، اس پر کارکن نے کہا کہ آپ نے مجھے پیار سے نہیں زور سے تھپڑ مارا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں