English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورلڈکپ میں اچانک لذت آگئی، پاکستان کی جیت پر ہربھجن کی ٹوئٹ

القمر

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر سابق بھارتی کرکٹر نے ٹوئٹ کی، جس میں  انہوں نے کہا  کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے ساتھ ہی اچانک ورلڈکپ میں لذت واپس آگئی ہے۔

ہربھجن سنگھ نے اپنی ٹوئٹ میں سوال کیا کہ اگر پاکستان اور بھارت کا فائنل ہو تو کیسا رہے گا؟

سابق بھارتی کرکٹر کی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے، جس پر پاکستانی مداحوں سمیت بھارت کے مداح بھی تبصرے کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے