ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ کے محاذ پر نئی حکمت عملی تیار کر لی ۔اعظم سواتی کو نیا اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کی جگہ اعظم سواتی کو اس منصب پر لانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں حتمی فیصلہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطہ کی کارروائی کے لیے چئیرمین سینٹ کو خط لکھے گی۔ اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئی انہیں یہ ذمے داری دی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں