English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر چرچے

القمر

سڈنی: پاکستان کے فاسٹ بولرز وہاب ریاض اور محمد عامر کی ٹوئٹر پر کی گئی مختصر گفتگو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں،

گزشتہ روز پاکستان کی سیمی فائنل میں فتح اور پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر وہاب ریاض نے محمد عامر کی چاکلیٹ کھاتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی،ساتھ ہی وہاب نے عامر کو مینشن کرتے ہوئے لکھا ‘لوگ کہہ رہے ہیں پاکستان کی جیت کے بعد عامر نے سرف کھالیا، میں ان سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ عامر خیریت سے ہیں،وہاب ریاض نے شرارتی ایموجیز بناتے ہوئے مزید لکھا ‘میں نے مداحوں کو بتادیا کہ عامر چاکلیٹ کھارہا تھا’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے