English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

القمر

 کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 52 ڈالر اضافے سے 1760 روپے ہوگئی جس کے بعد ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

مقامی سطح پر دس گرام سونے کی قیمت 1929 روپے بڑھ کر 133230 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ سونے کی قیمت 2250 روپے بڑھ کر 155400 روپے ہوگئی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے