ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 بھارتی حریف کو شکست، بابر مسیح ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

 انتالیہ: پاکستان کے بابر مسیح نے ورلڈ امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی،

کوارٹر فائنل میں انہوں نے بھارت کے برجیش دھامانی کو شکست دی،ترکیہ کے شہر انتالیہ میں جاری آئی بی ایف ایس ورلڈ امیچر اسنوکرچیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح نے بھارتی حریف برجیش دھامانی کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا۔

انہوں نے ایک کے مقابلے میں چار فریم سے کامیابی حاصل کر کے ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں