English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات،82 مسلم نژاد امیدواروں کی کامیابی

القمر

امریکہ میں  8 نومبر کو منعقدہ وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں نے اپنے حریفوں کو مات دیتے ہوئے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔

 جیٹ پیک اور امریکن-اسلام تعلقات کونسل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کو  وفاقی و ریاستی نشستوں پر منتخب کیا گیا ہے۔

 اس سے قبل سال 2020 میں ان امیدواروں کی تعداد 71 تھی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے