English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونا ملک کیلئے اچھا نہیں، شاہ محمود قریشی

القمر

 گجرات: تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ ملتوی ہونا ملک کیلئے اچھا نہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ الیکشن نئی اصلاحات کے مطابق ہی ہونا چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن اصلاحات پر بہانے تلاش نہ کرے۔

شاہ محمود قریشی کامزید کہناتھا کہ ایف آئی آر کا ہمارا مطالبہ آج بھی قائم ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ ملتوی کیا تھا، ان کی جانب سے دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے