ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ

لاہور: تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کے گھر کی کھڑکیوں کو بھی محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کے گھر میں بلٹ پروف شیشے لگانے کا کام شروع کردیا گیا ہے، ان کے گھر کی 7کھڑکیاں ہیں، کھڑکیوں پر 35بلٹ پروف شیشے لگیں گے۔

 ایک شیشے کا وزن 400کلو ہے، مجموعی طور پر بلٹ پروف شیشوں کی قیمت پر تقریبا 90لاکھ روپے کا خرچ آئے گا، 11نومبر سے کھڑکیوں کے فریم بننے کا کام شروع ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں