English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چینی صدر جی 20 سر برا ہی اجلاس میں شر کت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے

القمر

با لی:چینی صدر شی جن پھنگ سترہویں گروپ آف 20(جی 20) سر برا ہی اجلاس میں شرکت کے لئیپیر کے روز با لی پہنچ گئے۔”مشترکہ بحالی، مضبوط بحالی” کے مو ضوع کے تحت جی 20 سر برا ہی اجلاس منگل کے روز شروع ہو گا، جس کا مرکزی ایجنڈا عالمی صحت عامہ کے نظام کی مضبو طی ، پا ئیدار توانائی کی منتقلی کی تیزی اور ڈیجیٹل تبد یلی کا فروغ ہے۔اس کے بعد تھائی لینڈ کے دارالحکومت  بینکاک میں 29 ویں  ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن اکنا مک لیڈرز میٹنگ منعقد ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے