سرگودھا :پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس 30نومبر کو ملک بھر میں جوش و جذبہ کیساتھ منایا جائیگا
پارٹی قیادت نے تمام ضلع اور تحصیل کی سطح پر یوم تاسیس منانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تنظیمیں اس روز خصوصی اقدامات کریں اور پارٹی کو فعال کرنے کیلئے یوم تاسیس کی تقریبات کو بھرپور طریقہ سے منایا جائے۔
