ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ سینیٹ کی خالی نشست پر کاغزات نامزدگی 18نومبر سے 22نومبر کو وصول کیے جائیں گے۔

سندھ کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو ہو گی۔ پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہو گا۔

واضح رہے سینٹ کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے مصطفی نواز کھوکھر کے استعفی دینے کے باعث خالی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں