English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روہت کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، ہر فارمیٹ کیلئے الگ کپتان لگانے پر غور

القمر

 نئی دہلی:بھارتی ٹیم کے ہر فارمیٹ کے لیے الگ کپتان مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو فیصلہ کیا ہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے نیا مستقل کپتان مقرر کیا جائے گا،بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ  روہت شرما آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ تک ون ڈے ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی ٹیسٹ کے کپتان کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے