English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے، وزیرر یلوے

 اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا جلدی انتخابات کا مطالبہ بلا جواز ہے، اگر وہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہوتے تولانگ مارچ کے بجائے اپنے استعفے منظور کرواتے۔

خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ عمران کی غیرقانونی حکومت کو برداشت کیا، 4 حکومتوں کے حکمران ہماری آئینی حکومت کوبرداشت کریں،جلدی انتخابات کامطالبہ بلا جوازہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے