English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پھراحتجاج، او پی ڈیز بند

اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔

پیر کوڈاکٹر سمیت دیگر عملہ نے ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔

احتجاج اور او پی ڈیز بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے