ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں 18سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

dental clinic

لاہور: گرین ٹاون کے علاقے میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق 18سالہ نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ 

پولیس نے قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مختلف پہلوں سے تفتیش آغاز کر دیا، ورثا کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل ذاتی رنجش کی بنا پر لگ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں