English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا

 دوحا:قطر کی حکومت کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات ایک کرنے والے محنت کشوں کو افتتاحی میچ میں داخلہ مفت دیا گیا،

قطر کے حکمران مزدوروں پر مہربان ہیں اور قطری حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دن رات ایک کرکے شاندار اسٹیڈیم کی تیار کرنے والے محنت کشوں کو ان کی محنت کا صلہ شاندار انداز میں دیا اور انہیں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلہ دیا گیا.

قطری حکومت نے قومی ٹیم اور ایکواڈور کے مابین میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں مزدوروں کے لیے اسپیشل فین زون بنایا تھا جب کہ اسٹیڈیم کے باہر بھی بڑی اسکرینیں نصب کی گئی تھیں جہاں میچ کو براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے