ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

disclosure of details

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان میں مستحقین کو زیادہ موثر طریقے سے امداد دینا چاہتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ متاثرین کی ضروریات کو ٹارگٹ کرکے امداد پہنچانی ہوگی، پاکستانی حکام سے پالیسوں میں ترجیحات پر بات چیت ہورہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں