English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں،لیزا کرٹس

نیو یارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔

ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے لیزا کرٹس نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں آنے یا نہ آنے سے پاک امریکا تعلقات پر اثر نہیں ہوگا.

سابق امریکی صدر کی مشیر کا کہنا تھا کہ ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں کیونکہ یہ فطری طور پر حکومت کی غیر مستحکم شکل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے