English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہر کسی کو سزا ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں، آیت اللہ خامنہ ای

القمر

تہران:ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہر فسادی، دہشتگرد کو سزا ضرور ملے تو سڑکوں پر موجود چند فسادی مسئلہ نہیں۔

پیرا ملٹری فورسز سے خطاب کرتے ہوئے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا سے بات چیت سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اخبارات اور سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے امریکا سے گفتگو ہی حالیہ مسائل کا حل ہے، حالیہ صورتحال امریکا سے بات کرنے سے ختم نہیں ہوگی، حکومت کی حمایت میں ہونے والے بڑے اجتماعات ایرانی عوام کی آواز ہیں، جنگی میدان بہت وسیع ہے، اصل دشمن عالمی انا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے