ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی انتخابات میں شکست، تائیوان کی صدر پارٹی سربراہی سے مستعفی

تائی پے:تائیوان کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی شکست پر صدر سائی انگ وین پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہوگئیں۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات میں شکست کی تمام ذمہ داری مجھے قبول کرنی چاہیے، اپنی جماعت ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو رہی ہوں۔

خیال رہے کہ تائیوان کے بلدیاتی انتخابات میں چین حامی اپوزیشن جماعت نے برتری حاصل کی ہے۔تائیوان میں میئر اور کونسلرز کے انتخاب کے لیے انتخابات گزشتہ روز ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں