ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیٹ بینک  کے اکاؤنٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع 

اسلام آباد:وزارت خزانہ کی جانب سے کہاگیا کہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک  کے اکاؤنٹ میں 500کروڑ ڈالر کی رقم جمع ہو چکی ہے،رقم سے زرمبادلہ  کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں وزارت خزانہ کی جانب سے بتایا گیا کہ پاکستان کو 500کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے،یہ رقم ایشین انفراسٹر کچر انویسٹمنٹ  بینک کی جانب سے موصول ہوئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکائونٹ میں 500ملین ڈالر کی رقم جمع ہوچکی ہے،رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں