ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چھتیس گڑھ،نکسل باغیوں  کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری کمانڈو ہلاک

رائے پور:بھارتی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک کمانڈو ہلاک ہو گیا ہے۔ 

میڈیا  رپورٹس کے مطابق سی آر پی ایف کی جنگل وارفیئریونٹ کوبرا کا کمانڈو اس وقت مارا گیا جب نکسل گوریلوں نے ریاست کے ضلع سکما میں کوبرا یونٹ کے ارکان پر ان کیمپ کے نزدیک حملہ کیا۔

یہ واقعہ ضلع سکما کے دباکونٹا اور پینٹاپڈ گاؤں کے درمیان پیش آیا جہاں سی آر پی ایف نے حال ہی میں ایک کیمپ قائم کیا ہے۔نکسلازیادہ تر دلت برادری سے تعلق رکھتے ہیں جو گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارت سے آزادی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں