ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کو اپنے دفاع کا حق ہے لیکن فوجی آپریشن سے بچنا چاہیئے:ناروے

ناروے کے وزیر اعظم یوناس گاہر اسٹور نے کہا ہے کہ ترکیہ کو انسداد دہشت گردی کا پورا حق حاصل ہے ۔

 جرمن چانسلر اولاف شولز سے برلن میں منعقدہ  مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اسٹور نے کہا کہ کسی  خطرے کی صورت میں ترکیہ کے اپنے دفاع کا پورا حق ہے،اصولی طور پر ہمیں ترکیہ کو درپیش سلامتی کے مسائل پر اس کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہیئے مگر کسی فوجی آپریشن سے اجتناب برتنے کی ضروت ہے۔

 اسٹور نے کہا کہ ان کام سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرتا ہے جس کے نتیجے منیں یورپی سلامتی کو مزید بڑھایا جا سکے گا۔

 اسٹور نے نیٹو کے تمام ارکان سے توقع کی ہے کہ وہ ان دونوں ملکوں کی رکنیت کو منظور کر لیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں