English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

القمر

 کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کے اضافے کے بعد 1770 ڈالر پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1550 روپے بڑھ کر 162750 روپے کی سطح پر آگئی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مقامی بازاروں میں دس گرام سونے کی قیمت 1329 روپے اضافے کے بعد 139532 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے