ترکیہ نے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں سے متعلق ایک انتباہی پیغام کو بھِجنے سے متعلق بیان کی تردید کی ہے۔
ترک امور داخلہ کے مطابق، آج برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری اس خبر سے متعلق کہا گیا ہے کہ ہمارے خفیہ اداروں کی جانب سے غیر ملکی سفارت خانوں اور اداروں کو کسی قسم کا انتباہی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے۔
