English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا

القمر

راولپنڈی: سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا،

سوشل میڈیا پر شائقین چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو ٹیسٹ کرکٹ تباہ کرنے کے طعنے دینے لگے،یاد رہے کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں بھی راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو آسٹریلوی میڈیا نے سڑک قرار دیتے ہوئے روڈ سائنز والی تصویر وائرل کردی تھی،اس سے قبل پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی ڈیڈ پچ کا شکوہ کرتے نظر آئے۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم بہت اچھا کھیلی، بولرز نے پلان کے مطابق گیندیں نہیں کیں، پچ میں بھی ان کیلیے کوئی مدد نہیں تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے