English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام میں 2 دہشت گرد غیر فعال

القمر

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں شاخِ زیتون اور چشمہ  امن کے علاقوں میں حملے کی تیاری کر رہے تھے، کو  غیر فعال بنا دیا گیا۔

وزارت دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہم دہشت گردوں کو ان کے غدارانہ عزائم تک پہنچنے سے پہلے ہی بے اثر کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ PKK/YPG کے 2 دہشت گرد، جو  شاخ  زیتون اورچشمہ  کے علاقوں پر حملہ کرنے کی تیاری  میں  تھے، ہمارے کمانڈوز کی کامیاب  کاروائی  سے بے اثر کر دیے گئے ہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے