English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ای وی ایم نارمل بیلٹ پیپر سے بہت بہتر ہے، زلفی بخاری

القمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ای وی ایم نارمل بیلٹ پیپر سے بہت بہتر ہے۔ 

زلفی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم کے لیے بل منظور ہوا انہوں نے اس پر کام نہیں کیا، ان کو ڈر تھا کہ شفاف الیکشن ہوجاتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چاہتے تھے کہ اوورسیز کو اسپیشل سیٹس دے دیں، سپیشل سیٹس دینے سے اوورسیز کا کردار کم ہوجاتا۔پی ٹی آئی رہنمانے کہا کہ اوورسیز کا ووٹ اتنا ہی قیمتی ہے جتنا ایک پاکستانی کا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے