English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق :دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک میجر شہید

القمر

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں کی جانب سے  نصب شدہ دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کمانڈو میجرم،ہمت دومان شہید ہو گئے۔

 بیان میں اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کےلیے دعائے مغفرت اور لواحقین کےلیے صبرِ کامل کی دعا کی گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے