English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک-آذری فوجوں کی مشترکہ مشقیں،پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ

القمر

ترک اور آذری مسلح قوتوں نے آذربائیجان میں  رات میں  بھی مشترکہ فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

آذری وزارت دفاع کے مطابق، مسلح قوتوں نے ان مشقوں میں دشمنوں کی گاڑیوں اور فوجیوں کو غیر فعال بنانے کی صلاحیتوں کا  مظاہرہ کیا 

 علاوہ ازیں، فوجوں کی حالت جنگ میں ایک دوسرے سے رابطے کی بحالی،انتظامی  صورتحال کو بہتر بنانے  اور فوجیوں کی پیشہ وارانہ قابلیتوں کے فروغ کا بھی ان مشقوں میں مظاہرہ کیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے