ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام: پی کےکے کا نام نہاد علاقائی لیڈر آپریشن میں مارا گیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک نام نہاد علاقائی لیڈر  جیوانا ہیسو عرف روژ حبور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ روژ حبور نامی اس دہشتگرد کو امریکہ نے تربیت دی تھی جو کہ  قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور ترکیہ میں تخریب کاری کرنے کےلیے دہشتگردوں کو تربیت دیتا تھا۔

اس نام نہاد  دہشتگرد نے اپنے ساتھیوں کو چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقوں  اور ترک اضلاع ماردین اور شرناق میں حفاظتی قوتوں کے خلاف حملوں کےلیے بھی تیار کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں