ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے سکولز اور کالجز کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

وزیر تعلیم سندھ احسن چانڈیو نے کہا ہے کہ تمام تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023سے کھلیں گے۔

احسن چانڈیو نے کہا کہ تعطیلات کا اطلاق تمام سکول و کالجز پر ہوگا، سٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کی جا رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں