ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عام آدمی پارٹی نے دہلی لوکل گورنمنٹ میں بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کر دیا

اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ ’کرپشن اور منفی سیاست کے خاتمے‘ کے لیے سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
خیال رہے کہ 2017 کے میونسپل کارپوریشن کے انتخاب میں بی جے پی نے 180 نشستیں حاصل کی تھیں جبکہ عام آدمی پارٹی محض 48 اور کانگریس 30 نشستیں لے سکی تھی۔

منبع: اردو نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں