ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے متعدد  علاقوں میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہو گئی۔

 اینیڈیس الیکٹرک کمپنی  کے مطابق، مقامی وقت کےمطابق  شب گیارہ بجے بجلی کے تاروں کی مرمت کی وجہ سے فراہمی میں خلل پڑا اور پیرس کے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

 مرکزی پیرس کے ناظم اریئل ویل نے ٹویٹ میں  اس بات کی تصدیق کی اور بتایاکہ  پیرس فائر بریگیڈ  بجلی کے ٹرانسفارمر میں خرابی کو دور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں