ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گدوں کا صفایا کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو شمالی شام میں شاخِ زیتون  فوجی آپریشن والے  علاقے میں غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں  شاکِ زیتون  والے  علاقے میں پائے جانے والے   PKK/YPG کے  دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں