English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روسی فوج کا یوکرین سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:کریملن

القمر

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ  روسی فوج کا سال کے آخر تک یوکرین سے انخلا کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

 پیسکوف نے  یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے روسی فوج کے ملک سے سال نو تک انخلا کے مطالبے پر کہا کہ  فی الحال روس ایسا کوئی ارادہ نہیں رکھتا،امن مذاکرات کےلیے یوکرین کو حقائق قبول کرنا ہونگے  جن میں  روس کے نئے الحاق شدہ علاقوں سے دستبرداری شامل ہے،

ترجمان نے مزید کہا کہ اگر یوکرین ان حقائق کو قبول نہیں کرتا تو پیش رفت ممکن نہیں ہوگی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے