ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ۔، صنعتی پیدوار انڈکس میں اضافہ

ماہ اکتوبر میں  صنعتی پیدوار میں  2٫4 فیصد جبکہ  سالانہ   طور پر 2٫5   فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ترک محکمہ  شماریات  نے ماہ اکتوبر کے حوالے سے صنعتی پیدوار انڈکس کے نتائج کو آشکار کیا ہے۔

اس کے مطابق اکتوبر میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ایڈجسٹڈ شدہ صنعتی پیداواری اشاریہ میں بھی سالانہ بنیادوں پر 3.1 فیصد اضافہ ہوا۔

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں موسم اور کیلنڈر ایڈجسٹڈ کے مطابق صنعتی پیداوار میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں